Water Delivery Boy Stadium Park, Sheikhüpura
Description
میں شیخوپورہ میں پانی کی Delivery کے لیے ایک ملازم رکھنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ شیخوپورہ کے رہائشی ہیں اور موٹر سائیکل چلانے میں مہارت رکھتے ہیں تو براہ کرم رابطہ کریں۔ ترجیح ان افراد کو دی جائے گی جو شیخوپورہ کے بازاروں اور گلیوں سے واقف ہوں۔
# (View phone number)
Leave a Comment