لیڈیز / فی میل گھر بیٹھے کام کریں Narwala Road, Faisalabad

لیڈیز / فی میل گھر بیٹھے کام کریں Narwala Road, Faisalabad

Description
ہماری کمپنی
حافظ جی گارمنٹس فیصل آباد
ہمیں اپنے لیڈیز سوٹ کی آن لائن سیل کیلئے۔
لیڈیز ،فی میل سٹاف کی ضرورت ہے۔
گھر بیٹھ کر ہمارا آن لائن کام کریں۔
25000 سے 45000
مہینے کا کمائیں
پرافٹ/بونس آن سیل۔
ہماری ڈیمانڈ۔
1- ٹچ موبائیل لازمی ہے
2- میٹرک تعلیم لازمی ہے
3- پہلے سے آن لائن تجربہ ہو تو سلیکشن کے چانس زیادہ ہونگے۔
4-عمر 22-30 سال ہو
5- فیصل آباد کے رہائشی ہوں
6-صرف ایک سلیکشن انٹرویو ہوگا۔
اور 1-2 دن ہم اپنے آفس میں ٹرینگ بھی دینگے۔
(ہمارے آفس میں ٹرینگ لازمی نہیں ہے آپکو گھر بیٹھے بھی ٹرینگ دی جا سکتی ہے)
اپلائی کرنے کیلئے صرف CV سینڈ کریں یا واٹس ایپ میسج کریں۔
Zero-Three-Four-Eight4848OneOneOne

Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

//