ضرورت برائے آفس مینیجمنٹ سٹاف فیمیل Gulshan-e-Ravi, Lahore
Description
ایک کمپنی کو فیمیل منیجر کی ضرورت ہے اس کے علاوہ درج ذیل کی ضرورت ہے جس میں اسامیاں ہے کال آپریٹر کمپیوٹر آپریٹر فیمیل چاہیے اس کے علاوہ آفس بوائے آئے گرافک ڈیزائنر ویڈیو ایڈیٹر کیمرہ مین اور مارکیٹنگ اسٹاف کی ضرورت ہے جس میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور مارکیٹنگ کی آسامیاں خالی ہیں بائیک ہونا لازمی ہے فیول کمپنی دے گی تعلیم میٹرک سے ماسٹرز ہر فیلڈ میں تجربہ کم از کم ایک سال ہونا چاہیے, جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں دیے گئے نمبر پر اپنی سی وی واٹس اپ کریں شکریہ )/()
Leave a Comment