گھر کے لئےلوکل ڈرائیور کی ضرورت ھے I-8 Markaz, Islamabad
Description
اسلام آباد لوکل ڈرائیور جو موٹر وے پر اور رش والے علاقے میں مہارت سے چلائے۔۔نادرا کا شناختی کارڈ ضروری ھے ۔۔سابقہ فوجی کو تر جیت دی جائے گی اپنے کا غذا ات سینڈ کریں ۔۔۔کوئی TADA نہیں ملے گا۔
Leave a Comment