EPON FiberOptic Technician Qayyumabad, Karachi
Description
ہمیں اپنے فائبر انٹرنیٹ کے کام کے لیے ایکسپرٹ لڑکوں کی ضرورت ہے, جو اس کام میں ایکسپرٹ ہیں وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں تجربے کی بنیاد پر سیلری دی جائے گی
کورنگی محمود اباد ڈیفنس ویو بہادراباد صدر کے قریب رہنے والے افراد رابطہ کریں
Leave a Comment