Factory’s job lhr Lahore – Kasur Road, Lahore
Description
0344
6751
131
یہ تمام کمپنیاں لاہور میں موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔
1- کپڑا فیکٹری
میں پیکنگ اور چیکنگ کے لیے لڑکوں کی ضرورت ہے سیلری پیکج 36 ہزار کھانا+رہائش فری
2- سرف فیکٹری
میں ورکر کی ضرورت ہے 12 گھنٹے ڈیوٹی سیلری 34 ہزار ایک ٹائم کا کھانا رہائش فری
3- کھلونا فیکٹری
ڈیوٹی 10 گھنٹے سیلری *22000*
اوورٹائم لگاکےسیلری *34000* تک
کھانا، رہائش فری
4- بسکٹ فیکٹری
میں ورکرز کی ضرورت ہے- تعلیم تجربہ کی کوئی ضرورت نہیں سیلری 34 ہزار کھانا رہائش بالکل فری 12 گھنٹے ڈیوٹی
نوٹ اپنی پولیس ورائفکیشن کروا کے آئین اوریجنل ہونی چاہیۓ شکریہ
5۔ زرعی میڈیسن
پیکنگ *24000*
مکسنگ *30000*
لیمبڈہ کا کام 36000
رہائش+کھانا ایک ٹائم کا فری
سیلری دو ہفتہ لے سکتے ہیں
6- پارسل کمپنی
میں ورکرز کی ضرورت ہے سیلری 35 ہزار کھانا+ رہائش فری
:7۔ ریگولربوتلوں کی چھانٹی فی کریٹ1روپیہ
ڈیوٹی 12 گھنٹے
سیلری *40000* تک ماہانہ
رہائش, کھانےکی سہولت موجود
8- گارمنٹس فیکٹری ڈیوٹی 8 گھنٹے سیلری 25 سے 30 ہزار روپے + اوور ٹائم
کھانے کی سہولت موجود, رہائش فری
8- سیکورٹی گارڈ
تنخواہ *22000* تا *25000*
ڈیوٹی 12 گھنٹے کھانا رہائش فری
9- گولی ٹافی فیکٹری
ڈیوٹی 12 گھنٹے سیلری 36000 ایک ٹائم کا کھانا فری اور رہائش فری ہے
جاب کیلئے انٹرویو نہی ہوتا ڈائریکٹ فیکٹری انٹ ہوتی ہے
نوٹ: تمام جابز کے لیئے عمر 18 تا 50 سال اصل شناختی کارڈ، اور موسم کے مطابق بستر لے کر آئیں
جس دن آجاؤ گے آفس اسی دن فیکٹری انٹری ہوگی
Leave a Comment