Food Delivery Boy Bike Rider Shahdara, Lahore
Description
السلام علیکم ہمیں ایک نا فوڈ رائڈر فوڈ ڈلیوری بوائے چاہیے بائیک اپنی ہونی چاہیے 28 ہزار روپے سیلری ہے پلس مینٹینس وغیرہ کھانا ایک ٹائم کا اور پٹرول ہم لوگ دیں گے انٹرویو کے لیے شادرا چوک شیل پمپ پہ فوکس کرنا ہے ریسٹورنٹ ہے اس پہ تشریف لائیں
Leave a Comment