Maid/Babysitter Required G-8 Markaz, Islamabad

Maid/Babysitter Required G-8 Markaz, Islamabad

New

Description
گھر میں 24 گھنٹے کے لیے گھریلو ملازمہ کی ضرورت ہے
بچے سنبھالنے کا تجربہ رکھتی ہو
30 سال سے زیادہ عمر کی انٹی ہو
حافظ یا عالمہ ملازمہ کو زیادہ ترجیح دی جائے گی
انگریزی بولنے والے ملازمہ کو زیادہ ترجیح دی جائے گی
رہائش کھانا کپڑے اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات مہیا کی جائیں گی

Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

//